• news

پی پی اے ایف کا صنفی تشدد کے خلاف 16 روزہ آگہی مہم کا انعقاد

لاہور (پ ر) پاکستان پاورٹی ایلیوئیشن فنڈ ترقیاتی شعبے میں اپنا کردار ادا کرنے کے ساتھ صنفی مساوات کو فروغ دینے کی غرض سے لڑکیوں و خواتین پر تشدد کے خلاف 16 روزہ بین الاقوامی خصوصی مہم کا انعقاد کررہا ہے ۔ مہم کا آغاز 25 نومبر کو خواتین پر تشدد کے خاتمہ کے عالمی دن پر ہوا جبکہ 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اس مہم کا اختتام ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن