پاکستانی نوجوان سلمان چودھری نے کینیڈا کا سب سے بڑا تعلیمی اعزاز حاصل کر لیا
لاہور(آن لائن) کچھ لوگوں کو تعلیم حاصل کرنے کا جنون ہوتا ہے اور اس جنون میں ملک کا نام روشن کرنے کا جذبہ بھی شامل ہو جائے تو سونے پر سہاگہ ہوجاتا ہے۔کینیڈا کا سب سے بڑا تعلیمی ایوارڈ اپنے نام کرنے والے پہلے پاکستانی سلمان چوہدری بھی ایک ایسے ہی نوجوان ہیں، جنہیں ارتھ اینڈ سپیس سائنس میں مسلسل بہترین کارکردگی دکھانے پر کینیڈا کے سب سے بڑے تعلیمی اعزاز، 'کوئینز ایوارڈ' سے نوازا گیا۔
سلمان چوہدری