• news

حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے : ریاض پیرزادہ

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ کا کہنا ہے کہ کھلاڑی پیدا کرنے کیلئے بنیادی نرسری سکولز ہیں، حکومت ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن