اغوا کیس: مجید اچکزئی بری، ٹریفک اہلکار کچلنے کے مقدمہ میں 2 گواہوں کے بیان قلمبند
کوئٹہ(بیورو رپورٹ)رکن اسمبلی مجید خان اچکزئی اغوا کیس میں بری جبکہ ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے کے مقدمے میں دو گواہان کے بیان قلم بند کرلئے گئے جبکہ ٹریفک سارجنٹ کو گاڑی تلے کچلنے کے مقدمے کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہوئی جہاں دو گواہان کے بیان قلم بند ہونے کے بعد سماعت 9 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ نجی ہسپتال کے مالک کو اوا کیس میں عدم ثبوت پر رہا کر دیا گیا ہے۔
مجید اچکزئی