• news

کوٹ ادو: شوہر کی وفات کا صدمہ 22 گھنٹے بعد بیوی بھی چل بسی

کوٹ ادو(خبر نگار)شوہر کے مرنے کے 22گھنٹے بعد جدائی کا صدمہ برداشت نہ کرنے والی بیوی بھی چل بسی۔ ملک عمر دین 85سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ انکے انتقال کے بعد انکی اہلیہ 80سال کی عمر میں جدائی کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے 22گھنٹے بعد اللہ کو پیاری ہوگئی۔

ای پیپر-دی نیشن