• news

العجم بوائے اسکاﺅٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کا اجلاس

لاہور (پ ۔ر) عالمی یوم معذوراں پر العجم بوائے اسکاﺅٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن برائے معذوراؒں کے زیر اہتمام سیمینار ہوا۔ صدارت نائب صدر چوہدری مقصود احمد نے کی جبکہ ممتاز شاعرہ صبا ممتاز بانو، مقصود چغتائی، محمد جاوید، حسن اسلام، انس اسحاق اور بوائے اسکاﺅٹس کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور خطاب کیا مقررین نے کہا کہ ہمیں اسلامی تعلیمان پر چلتے ہوئے غریب مسکین اور بیواﺅں کا خاص خیال رکھنا چائیے۔

ای پیپر-دی نیشن