• news

سانحہ ماڈل ٹائون جوڈیشل انکوائری عام کرنے کیخلاف حکومتی اپیل پر فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

لاہور (وقائع نگار خصوصی) سانحہ ماڈل ٹائون کی جوڈیشل انکوائری پبلک کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف دائر حکومتی اپیل پر آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے فریقین کے دلائل مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کر رکھا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن