مچھر کے کاٹنے سے 2سالہ سعودی بچی سماعت اور بصارت سے محروم
جکارتہ (آئی این پی ) مچھر کے کاٹنے سے 2سالہ سعودی بچی سماعت اور بصارت سے محروم ہو گئی۔ جکارتہ میں مچھر سے متاثرہ 2سالہ سعودی بچی کو افاقے کے بعد اہل خانہ کے ہمراہ ریاض منتقل کردیا گیا، مچھر کے کاٹنے سے بچی بے ہوش ہوگئی تھی۔ سماعت اور بصارت سے بھی محروم ہوچکی ہے۔