• news

ٹیلی نار، پنجاب لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ نے خواتین کاشتکاروں کے لیے آئی وی آر سروس’’خوشحال آنگن‘‘ متعارف کرادی

لاہور (پ ر) ٹیلی نار نے اپنی فلیگ شپ موبائل ایگری کلچر سروس ’’خوشحال زمیندار ‘‘ کے ذریعے پاکستان کی کاشتکار خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے پنجاب لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ کے اشتراک سے مفت آئی وی آر سروس ’’خوشحال آنگن‘‘ متعارف کرادی ہے۔ ٹیلی نار پاکستان کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عرفان وہاب نے کہا وزیر محنت و افرادی قوت اور پنجاب لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ کے چیئرمین راجہ اشفاق سرور نے کہکا پی ایل ڈی ڈی بی چھوٹے کاشتکاروں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔ پنجاب لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ کی سی ای او سائرہ افتخار نے کہا کہ یہ ٹیلی نار پاکستان اور پی ایل ڈی ڈی بی کا ایک رحجان ساز اقدام ہے۔

ای پیپر-دی نیشن