• news

علماء کو ایک دوسرے کیخلاف فتوئوں کی فیکٹریاں بند کر دینی چاہئیں: عبدالغفار روپڑی

لاہور( خصوصی نامہ نگار) جماعت اہلحدیث کے امیر حافظ عبدالغفارروپڑی نے کہا ہے کہ عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سنجیدگی سے نوٹس لیں اور مظلوم کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق خودارادیت دلانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں،علماء کو ایک دوسرے کے خلاف فتوؤں کی فیکٹریوں کو بند کرنا ہوگااور عوام کی صفوں میں فرقہ واریت سے بالا تر ہوکر اتحاد اتفاق کی فضا پیدا کرناہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن