• news

عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے: انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ

لاہور (خصوصی نامہ نگار) انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج‘ مولانا محمد الیاس چنیوٹی‘ مولانا فضل الرحمن‘ مولانا قاری محمد رفیق وجھوی‘ مولانا محمد اقبال فاروقی نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن