حکومتی ناانصافیوں کے خلاف خواتین جلد دھرنا دیں گی: سیمل راجہ
لاہور( لیڈی رپورٹر) سابق رکن پنجاب اسمبلی سیمل راجہ نے کہا ہے کہ مذہب کا تمسخراڑانے والوں کیخلاف خواتین جلد وھرنا دینگی با اثر سیاستدان قوانین کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کرتے ہیںپولیس انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈال کر عدالتوں کو گمراہ کرتی ہیں۔شازیہ عبید کو اس کا سابق شوہر بدچلن عورت ثابت کرنے کی کوشش کررہا ہے اور جھوٹے مقدمات قائم کرارہا ہے۔