• news

پاکستان ویٹرنز نے سری لنکا ویٹرنز کو 38 رنز سے شکست دیدی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ویٹرنز نے دوسرے میچ میں بھی سری لنکا ویٹرنز کو 38 رنز سے شکست دیدی ۔ پاکستان نے 6 وکٹوںپر 269 رنز بنائے۔ عاصم جاہ نے 100 دستگیر بٹ نے 80، عامر الیاس بٹ 27 اور عثمان علی نے 22 رنز بنائے۔ سری لنکا ویٹرنز 35 اوورز میں 7 وکٹوں پر 231 رنز بناسکی۔ شاہین فرنانڈو نے 90رنز بنائے۔

ای پیپر-دی نیشن