• news

انسداد دہشت گردی فورس کیلئے انعام کا اعلان، جدید اسلحہ سے لیس کیا جائیگا: وزیر داخلہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر داخلہ احسن اقبال کی جانب سے انسداد دہشت گردی فورس کے پہلے بیج کیلئے نقد انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ نے ساڑھے 4 لاکھ روپے ایس ایس پی سی ٹی ایف سید امین کے حوالے کئے۔ وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی فورس کو جدید اسلحہ اور وسائل سے لیس کیا جائیگا،دہشت گردی کا خاتمہ اوّلین ترجیح ہے۔
وزیر داخلہ

ای پیپر-دی نیشن