مسجد الحرام میں زائرین کی نقل وحرکت کو محفوظ اور آسان بنانے کےلئے جدید ترین کمپیوٹر سافٹ وئیر کا استعمال
مکة المکرمہ (آن لائن) مسجد الحرام میں زائرین کی نقل وحرکت کو محفوظ اور آسان بنانے کے لئے جدید ترین کمپیوٹر سافٹ وئیر کی مدد لی جا رہی ہے۔ الحرمین الشریفین سے متعلق انتظامی ادارے کے مطابق مکہ المکرمہ میں مسجد الحرام کے صحن، مطاف اور بالائی منازل پر زائرین کی نقل وحرکت کو آسان بنانے کی خاطر مصنوعی ذہانت پر مشتمل کمپیوٹر پروگراموں کا سہارا لیا جا رہا ہے۔
مسجد الحرام