0بینظیر قتل کیس‘ آصف زرداری کی اپیل کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس علی اکبر نقوی اور جسٹس محمد طارق عباسی نے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میں پانچ ملزموں کی ٹرائل کورٹ سے بریت کے فیصلے کے خلاف سابق صدر آصف علی زرداری کی اپیل کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی۔