• news

پشاور: دہشتگردی کا خدشہ،محکمہ انسداددہشتگردی اتھارٹی نے ریڈ الرٹ جاری کردیا

پشاور(این ا ین آئی)پشاورمیںدہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر محکمہ انسداددہشتگردی اتھارٹی نے ریڈ الرٹ جاری کردیا۔ قومی محکمہ انسداد دہشتگردی اتھارٹی نے پشاورمیں دہشتگردی کے خطرہ کا ریڈ الرٹ جاری کردیا ۔

ای پیپر-دی نیشن