• news

فریقین کشیدگی میں کمی لائیں سالامتی کونسل عبداﷲ صالح خوشیوں کو پیچھے دھکیلنا چاہتے تھے اس لئے مارا گیا ایرانی صدر

نیویارک (آئی این پی + این این آئی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمنی تنازعہ کے فریقین سے کشیدگی میں کمی لانے کا مطالبہ کردیا۔ایرانی صدرحسن روحانی نے کہا عبداللہ صالح حوثیوں کو پیچھے دھکیلنا چاہتے تھے اس لئے مارا گیا۔ یمنی عوام جارحیت پسندوں کو ندامت پر مجبور کردینگے۔ چند مسلمان ممالک اسرائیل سے تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں۔ یمن میں حوثی باغیوں نے سابق صدر عبداللہ صالح کے حامی ٹی وی چینل کے 40 رکنی سٹاف کو حراست میں لے لیا۔

ای پیپر-دی نیشن