• news

پشاور: ہائی کورٹ کا اکائونٹنٹ جنرل اور ڈپٹی اکائونٹنٹ جنرل خیبرپی کے کی تنخواہیں قرق کرنے کا حکم

پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کے ڈرائیور کی تنخواہوں میں کٹوتی اور واجبات کی عدم ادائیگی پر اکائونٹنٹ جنرل اور ڈپٹی اکائونٹنٹ جنرل خیبر پی کے کی تنخواہیں قرق کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن