• news

ترقی کے عمل کو سبوتاژ کرنیوالوں کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا: اشعر نیازی

رائیونڈ(نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اشعر نیازی نے کہا کہ ترقی کے عمل کو سبوتاژ کرنے اور ٹانگیں کھینچنے والوں کو سوائے مایوسی کے کچھ نہیں ملے گا، کلمہ کی بنیاد پر قائم ہونے والے پاکستان میں ختم نبوتؐ کے پاسداروں کو ناچ گانے اور بے حیائی کو پھیلانے والی حکومت نہیں سنجیدہ قیادت کی ضرورت ہے، سی پیک منصوبہ کی بدولت ملک میں خوشحالی کے آثار نظر آنے شروع ہو گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن