• news

خیبر پی کے کابینہ میں توسیع، مشتاق احمد غنی اور اشتیاق ارمڑ نے حلف اٹھا لیا

پشاور (بیورو رپورٹ) گورنر ہاﺅس پشاور میں حلف برداری کی تقریب جمعہ کے روز منعقد ہوئی گورنر خیبر پی کے انجینئر اقبال ظفرجھگڑا نے صوبائی وزراءسے حلف لیا۔ صوبائی وزراءمیں مشتاق احمد غنی اور اشتیاق ارمڑ شامل ہیں۔ وزراءکے محکموں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا اس موقع پر وزیراعلی پرویز خٹک، چپف سیکرٹری خیبر پی کے، صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی، اعلی سرکاری حکام اور عمائدین بھی موجود تھے۔
وزراء، حلف

ای پیپر-دی نیشن