کیمرون کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ: اپوزیشن رکن کا حملہ، حکمران پارٹی کے ممبر کا سر پھٹ گیا
یوندے (اے ایف پی) افریقی ملک کیمرون کی پارلیمنٹ میں بجٹ پر بحث کے دوران ہنگامہ ہو گیا اپوزیشن رکن ہرمینی نے میز کا ٹکرا توڑ کر سپیکر پر پیھنکا لیکن وہ ایک اور رکن پارلیمان کو لگ گیا جس کا تعلق حکمران بینظیر ڈیموکریٹک موومنٹ سے ہے ان کا سر زخمی ہو گیا تصویر سوشل میڈیا پر پھیل گئی معافی تلافی کے باوجود صورتحال کشیدہ ہے سینٹ کے صدر نے انکوائری کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔