• news

.تاج محل کو 25 نہیں 400 سال تک تحفظ درکار ہے: بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ تاج محل ہم سب کا ہے، اُسے 20 یا 25 سال نہیں 400 سال تک تحفظ درکار ہے ، آنے والی نسلوں کے لئے اس کی حفاظت کی جائے۔ عدالت نے تاج محل کی حفاظت سے متعلق تفصیلی اور جامع رپورٹ طلب کرلی۔

ای پیپر-دی نیشن