• news

سپریم کورٹ باقر نجفی رپورٹ کا سو و مو ٹو نوٹس لے، آفتاب لودھی

لاہور (پ ر) چیئر مین پاکستان عوامی تحریکِ انقلاب پروفیسر آفتاب لودھی نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ وہ منہاج القران کے چودہ مقتولین سے متعلق جسٹس علی باقر نجفی کی رپورٹ کا سو مو ٹو نوٹس لے۔ یہ کیسی اندھیر نگری ہے کہ ساڑھے تین سال سے چودہ مقتولوں کے قاتلوں کا تعین اور مواخذہ نہیں ہو سکااور ان کے لواحقین انصاف کی راہ دیکھ رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن