• news

.پنجاب حکومت کے تعاون سے انٹرنیشنل جرنلزم کانفرنس کا آغاز

لاہور (پ ر) محکمہ اطلاعات پنجاب حکومت فاؤنڈیشن فار اکیڈیمک کولا بریشن (ایف پی اے سی) اور جرمن پریس فیڈریشن (ڈی وی پی) کے اشتراک سے انٹرنیشنل جرنلزم کانفرنس کا آغاز ہو گیا وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کی نمائندگی کرتے ہوئے پنجاب حکومت کے ترجمان ملک محمد احمد خان نے کانفرنس کا افتتاح کیا کانفرنس کا عنوان ہے’’ میڈیا اور معاشرہ مستقبل میں آگے‘‘ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن