• news

امام احمد رضا بریلویؒ نے دو قومی نظریہ کی بنیاد رکھی؛ مولانا محمد علی قادری

لاہور (پ ر) حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کی سالانہ تقریب سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد علی قادری نے کہا کہ آپ نے ہندوستان میں دو قومی نظریہ پیش کیا جس کی بنا پر پاکستان معرض وجود مین آیا اور آپ نے اسلامیان عالم کو یہ پیغام دیا کہ حضرت تاجدار انبیاء حبیب کبریاؐ کی محبت و عظمت اپنے دلوں و دماغ میں بسالو دنیا و آخرت میں کامیابیاں تمہارے قدم چومے گی۔

ای پیپر-دی نیشن