جینس سٹالٹنبرگ دوبارہ نیٹو کے سیکرٹری جنرل منتخب
برسلز (اے ایف پی) جینس سٹالٹنبرگ کو نیٹو کا دوبارہ سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا۔ وہ 30 ستمبر 2020ء تک اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔ ناروے کے سابق وزیراعظم سٹالٹنبرگ کو اکتوبر 2014ء میں نیٹو کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا۔