• news

منظور مانی کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور(سپورٹس رپورٹر) کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین نیو پرنس جمخانہ کرکٹ کلب سنت نگر کے صدر ملک منظور مانی کی بڑی ہمشیرہ شہناز منظور جو کہ دو روز پہلے انتقال کر گئی تھی ان کے انتقال پر سابق ٹیسٹ کرکٹرز سرفرازنواز۔ عبدالقادر۔ اعجاز احمد۔ عمران نذیر۔ اظہر زیدی۔ خواجہ ندیم احمد۔ عمران بُچہ ۔ سردار نوشاد احمد ۔ رائے ذوالفقار احمد۔ رشید بھٹی۔ عبدالرشید خان۔ میاں محمد اسلم۔ میاں محمد منیر و دیگر کرکٹرز و سیاسی شخصیات نے اظہار افسوس کیاہے۔

ای پیپر-دی نیشن