• news

یونیک کرکٹ کھلاڑیوں کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ

لاہور (پ ر) یونیک کرکٹ ٹیم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر این سی اے کوچ، محتشم رشید نے اکیڈمی کے مختلف شعبہ جات دکھائے جس میں انڈور کرکٹ، ہال، جم، ویڈیو لائبریری، آؤٹ ڈور کرکٹ میچز اور این سی اے میں موجو دلائبریریز کا دورہ بھی کروایا۔ معروف کرکٹر مشتاق احمد نے یونیک کرکٹرز کو خصوصی لیکچر بھی دیا۔ اس موقع پر عماد وسیم، شاداب خان اور منصور رانا نے بھی ملاقات کی۔

ای پیپر-دی نیشن