• news

کیا تجاوزات کرکے بنائے گئے مندر سے ’’بھگوان‘‘ دعائیں قبول کریگا، دہلی ہائیکورٹ کا سوال

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) کیا دہلی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جگہ پر قبضہ کرکے بنائے گے مندر سے دعائیں بھگوان تک پہنچیں گی کیا وہ قبول کرے گا۔ یہ سوال دہلی ہائیکورٹ نے کرول باغ میں تجاوزات کرکے مندر بنانے اور ہنومان کی 108 فٹ اونچی مورتی نصب کرنے سے ٹریفک میں رکاوٹ کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران کیا۔

ای پیپر-دی نیشن