3 خواتین کے جنسی ہراسگی کے الزامات جھوٹ کا پلندہ،معاملے کے پیچھے ڈیموکریٹس ہیں: امریکی صدر
واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنسی ہراساں کرنے کے معاملے کی کانگریس سے انکوائری کرانے کے 3 خواتین کے مطالبے کو تنقید کا نشانہ بناتے کہا انہوں نے جھوٹی کہانی گھڑی، اسکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس معاملے کے پیچھے ڈیمو کریٹس ارکان ہیں، ہزاروں گھنٹے اور ملین ڈالر ضائع کرنے کے باوجود وہ روس سے میری ملی بھگت ثابت نہ کر سکے۔