• news

لندن: شاہد خاقان اور شہباز شریف کا شوکت عزیز کے گھر جاکر بیٹے کی وفات پر تعزیت

لندن (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لندن میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے گھر گئے۔ وزیراعظم نے شوکت عزیز سے ان کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کی وزیراعلیٰ شہباز شریف، وزیر خارجہ خواجہ آصف بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔

ای پیپر-دی نیشن