• news

ساہیوال: پمفلٹ کیس میں کالعدم تنظیم کے عہدیدار کو 4سال قید و جرمانہ

ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت) سپیشل جج انسداد دہشت گردی کورٹ ساہیوال ملک شبیر حسین اعوان نے پمفلٹ کیس میں کالعدم تنظیم کے عہدیدار دکاندار حکیم اللہ دتہ کو جرم ثابت ہونے پر 4سال قید سخت اور 1لاکھ رو پے جرمانہ کی سزا سنائی عدم ادائیگی جرمانہ مزید 6ماہ قید سخت کی سزا بھگتنا ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن