• news

سندھ ہائیکورٹ :لاپتہ افراد کی گمشدگی سے متعلق درخواستوں پر ہوم سیکرٹری آئی جی سندھ اور دیگر کونوٹس جاری

کراچی (وقائع نگار)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی گمشدگی سے متعلق درخواستوں پر ہوم سیکرٹری، آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز کو نوٹس جاری کردیئے ہیں ۔بدھ کو سندھ ہائیکورٹ میں قائم دورکنی بینچ لاپتہ افراد گمشدگی سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کی۔دوران سماعت عدالت میں درخواست گزار کا کہنا تھاکہ محمد حسین نامی شہری کو کورنگی زمان ٹاون کے علاقے سے لیا گیا تھا، پولیس سمیت کوئی بھی ادارہ بازیابی میں تعاون نہیں کررہا۔

ای پیپر-دی نیشن