تلاش ورثاء
لاہور (پ ر) تھانہ سول لائن کو ایک 40/45 سالہ شخص کی نعش لارنس روڈ سے ملی ۔ بھکاری معلوم ہوتا ہے ورثاء اے ایس آئی حبیب الرحمن سے فون 0308-7774653 رابطہ کریں۔
٭… چوکی سبزی منڈی کو ایک 60 سال کے شخص کی نعش ملی ہے ورثاء اے ایس آئی خالد حسین سے 0308-7771485 ، 04237720074 پر رابطہ کریں۔