• news

ختم قل

لاہور (پ ر) بیگم پرویز افتخار ممدوٹ زوجہ پرویز ممدوٹ سابق گورنر سندھ و سابق وزیراعلیٰ پنجاب نواب افتخار حسین خان ممدوٹ کی بہوکا ختم قل آج رہائش گاہ ممدوٹ والا 2۔ حبیب اللہ روڈ پر بعد نماز ظہر اور عصر کے درمیان ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن