ایل ڈی اے میں تقرر و تبادلے
لاہور (خصوصی نامہ نگار) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نے محمد اکبر نکئی کو ڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ تھری، محمد رشید کو ڈائریکٹر لا ہائی کورٹ ، امیر حسن کو ڈائریکٹر انفورسمنٹ تعینات اور ذوہیب احمد کو چیف سیکورٹی آفسر کا اضافی چارج دے دیا ہے۔