• news

طاہر القادری کا مہر عبدالغنی کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے مرکزی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ چوہدری عرفان یوسف کے تایا مہر عبد الغنی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کی بخشش اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم نیک اور صالح انسان تھے، اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق دے۔

ای پیپر-دی نیشن