• news

پیر اشرف رسول نے میاں سعید احمد شرقپوری کی عیادت کی

فیروزوالہ (نامہ نگار) مسلم لیگ(ن) کے رکن اور رکن پنجاب اسمبلی پیر محمد اشرف رسول نے صاحبزادہ میاں سعید احمد شرقپوری کی تیمارداری کے لیے ان کی رہائش گاہ شرقپور میں گئے۔ یہاں پر ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا اور دعا کی اللہ تعالیٰ انہیں جلدی صحت یاب کرے۔

ای پیپر-دی نیشن