• news

اقلیتی طلبہ کیلئے یونیورسٹیوں میں کوٹہ مختص کیا جائے: میری گل

لاہور (لیڈی رپورٹر) حکومتی اور اپوزیشن اراکین اسمبلی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اقلیتی طالبعلموں کیلئے یونیورسٹیوں میں کوٹہ مختص کیا جائے۔ کچی آبادیوں کو جلد از جلد مالکانہ حقوق دیئے جائیں۔ آئین پاکستان کے مطابق ہر شہری کو برابر کے حقوق حاصل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن