• news

عامرخان اور والد کے گلے شکوے دور ہوگئے

لندن (سپورٹس ڈیسک )پاکستانی نثراد برطانوی باکسر عامرخان اور ان کے والد شاہ کے درمیان گلے شکوے دور ہوگئے، دونوں نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا۔ عامر خان نے والد کے ساتھ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ڈیڈ کو 22 دن بعد دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ فریال‘ عامر اور اْن کے والدین کے درمیان اختلافات ہوگئے تھے جو حل ہوچکے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن