• news

پنجاب یونیورسٹی : واپڈا بوائز سکول شالامار کی ٹیم نے ٹرافیاں جیت لیں

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس+سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی اور واپڈا بوائز سکول شالامار نے پنجاب یونیورسٹی اور ایچ ای سی کے زیر اہتمام کھیلوں میں ٹیم ٹرافیاں جیت لی ہیں۔ یونیورسٹیز کیٹگری میں یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی نے مجموعی طور پر دوسری اوراخوان سائنس کالج برکی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ جبکہ سکولز کیٹگری میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2گجرات نے دوسری جبکہ گورنمنٹ ہائی سکول پتوکی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

ای پیپر-دی نیشن