• news

براوونے مستقبل میں ویسٹ انڈیز کی طرف سے نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا

جمیکا (سپورٹس ڈیسک ) ڈیوائن براوو نے مستقبل میں ویسٹ انڈیز کی طرف سے نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا ۔انہوںنے کہا کہ اب تمام توجہ دنیا بھر کی لیگز پر ہے ۔ انہوں نے ستمبر میں پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی شرکت نہیں کی تھی ۔وہ گزشتہ سال دسمبر میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کی وجہ سے طویل عرصہ تک کرکٹ سے دوری اختیار کرنا پڑی ۔

ای پیپر-دی نیشن