برطانوی سائیکلسٹ شیرون لاز 43سال کی عمر میں چل بسیں
لندن (سپورٹس ڈیسک ) سابق برطانوی سائیکلسٹ شیرون لاز 43سال کی عمر میں چل بسیں ۔اکتوبر 2016ء میں کینسر کے مرض کی تشخیص کے بعد ان کی کیمو تھراپی کی گئی تھی ۔ کینیا نژاد خاتون سائیکلسٹ نے گزشتہ سال سائیکلنگ سے ریٹائر منٹ لے لی تھی ۔