خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ کے آئمہ نے امریکی سفارتخانہ کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کی مذمت کر دی
ریاض (نوائے وقت رپورٹ) خانہ کعبہ کے پیش امام و خطیب شیخ ڈاکٹر صالح آل طالب اور مسجد نبویؐ کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر حسین آل شیخ نے اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کی مذمت کی ہے۔