• news

سینٹ کا 39 نکاتی ایجنڈا جاری، دہشت گردی کیخلاف جنگ، ڈرون حملوں سے نقصان کے ازالے کی قرارداد بھی شامل

اسلام آباد (صباح نیوز) سینٹ کے اجلاس کا 39نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ میں امریکہ سے دہشتگردی کیخلاف جنگ اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں پاکستانی سرزمین پر ہونیوالے جانی و مالی نقصانات کے ازالے کا مطالبہ کیا جائے گا قرارداد ایجنڈے پر آگئی، کل (پیر کو) پیش ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن