• news

چین میں کثیر المنزلہ عمارت سے لٹکے ہوئے شخص کی سنسنی خیز ویڈیو وائرل

بیجنگ (آن لائن ) ایسا ہی ایک واقعہ چین میں پیش آیا جہاں 23 منزلہ عمارت میں آتشزدگیکا واقعہ پیش آیا۔ اس عمارت کی 20 ویں منزل پر آگ لگ گئی اور خوفناک شعلے کھڑکی سے باہر ابلنے لگے۔عمارت میں موجود ایک شخص جان بچانے کے لیے کھڑکی سے باہر نکل کر نچلی منزل کی گرل تک پہنچا اور لاتیں مار مار کر شیشے کو توڑنے کی کوشش کی، لیکن مسلسل کوشش کے باوجود شیشہ نہیں ٹوٹا۔ اس دوران بالائی منزل سے اس پر راکھ اور شعلے گرتے رہے۔

ای پیپر-دی نیشن