• news

قائد اعظم

سرکاری ملازم محض مملکت کے خادم کی حیثیت رکھتے ہیں۔ آپ اپنے ملک کی فلاح و بہبود اور ترقی کیلئے غور و فکر کریں اور طریقے اور تدابیر سوچیں۔ ہم میں سے بڑے سے بڑا اور چھوٹے سے چھوٹا ہر کوئی مملکت پاکستان کا ملازم اور خادم ہے۔
افسران حکومت سے خطاب‘ سبی- 14فروری 1948ئ)

ای پیپر-دی نیشن