• news

بھارت میں مسلمانوں سمیت ہر شخص ہندو ہے: سربراہ آر ایس ایل کی بے شرمی

اگرتلہ (نیٹ نیوز) آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوات نے ہزہ سرائی کرتے ہوئے کہا بھارت میں مسلمانوں سمیت رہنے والا ہر شخص ہندو ہے، تری پورہ میں خطاب کے دوران اس نے کہا ہندتوا کا مطلب تمام اقلیتوں کو متحد کرنا ہے ہندتوا ہندوازم سے مختلف ہے ہماریکسی سے کوئی دشمنی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن