• news

پولیس سے انصاف نہ ملنے پر شہری کا بچوں سمیت پنجاب اسمبلی کے سامنے خود سازی کی دھمکی

ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) غوثیہ کالونی ننکانہ صاحب کے اشرف نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے بتا یا کہ آٹھ سال قبل میرے گھر چوری ہوئی تھی جس میں چور زیورات‘ موبائل‘ نقدی تقریباً آٹھ لاکھ روپے لے گئے پولیس نے موبائل کاIMEIنمبر ڈیٹا نکا لا جس سے چو رو ں کی نشاندہی ہو گی پو لیس نے ملز ما ن یعقو ب عر ف گلو ہل،شو کت علی سپرا ،اورنگ ز یب بھٹی اور نا صر سپر ا ء کے خلا ف چو ری کا مقد مہ در ج کر کے ملز م یعقو ب کو گر فتا ر کر کے اس کے قبضہ سے مو با ئل فو ن برآ مد کر لیااور بعد میں ایک لا کھ دس ہزار روپے ریکوری بھی کی گی با قی ملز ما ن جو اشتہا ر ی ہیں ان کو آ ج تک پولیس نے گرفتار نہیں کیا اور نہ ہی میر ا بقا یا ما ل برآ مد کیا ہے پو لیس ملزمان کے ساتھ ساز باز ہو گی ہے۔ اگر پولیس نے ملزمان کو گرفتار نہ کیا تو میں اپنے بچوں سمیت پنجاب اسمبلی کے سامنے خود سازی کر لوں گا۔

ای پیپر-دی نیشن